سوال میرا سوال یہ ہے کہ جہاز میں اگر نماز کا وقت ہوجائے تو کیا کرنا ہے ؟

جواب اگر اترنے تک نماز کا وقت باقی رہتاہے تو آپ اترنے کے بعد نماز پڑھے لیکن اگر اترنے تک نماز قضا ہوجاتی ہے تو آپ جہاز کے عملہ سے پوچھےکہ کوئی مناسب جگہ ہے نما زکےلیے اور اگر کوئی حال یا مناسب جگہ ہوتو وہاں نماز پڑھے لیکن اگر کوئی ایسے جگہ بھی نہ ہوتو آپ جہان پر ہے وہیں پر نمازاشاروں سے پڑھے کیونکہ سجدہ کےلیے اپ نہیں جگ سکتاہے اور رکوع بھی صحیح نہیں کرسکتاہے ۔