سوال زنا کا کفارہ کیا ہوتاہے اور قرعہ اندازی کیا حکم ہے کیا یہ حرام ہے ؟
جواب زنا کا کفارہ توبہ و استغفارہے اور قرعہ اندازی کے طریقے مختلف ہوتاہے تو سارے حرام بھی نہیں اور سارے حلال بھی نہیں بعض حرام ہے اور بعض حلال ہے ۔