سوال شادی کےلیے جو تین استخارہ نکالتے ہیں ان میں سے دو مثبت آجائے تو کافی ہے یا تینوں کا مثبت انا ضروری ہے ؟

جواب شادی کےلیے تین استخارہ کرنا کوئی ضروری تو نہیں ہے ایک کرے اور وہی اچھا آئے تو یہی ٹھیک ہے لیکن اگر تین کرےاور دو اچھا آئیے تو تیسرے کی ضرورت نہیں ہے ۔اور اگر تین میں تیسرے میں اچھا نہ بھی آئیے اپ شادی کرسکتاہے ۔