سوال میرا سوال یہ ہے کہ ہم جو چہرے پر لائٹ کریمز وغیرہ لگاتے ہیں یا لوشن لگاتے ہے کیا وضو کے ٹآئم پر صابن سے اس کو دھونا واجب ہے کیا ا س کی چکنائی کی وجہ سے وضو باطل ہوجاتاہے؟

جواب وضو کرنےکے بعد اس کو لگانے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن وضو سے پہلے لگائےتو اگر یہ ائل کے طرح وضو کی پانی کو چہرے تک پہنچنے میں رکاوٹ ہوتو پہلے اس کو صابن سے صاف کرے پھر وضوکرے لیکن اگر یہ ائل کی طرح نہ ہوتو اور پانی چہرے تک پہنچنے میں رکاوٹ نہ ہوتو اس صورت میں کوئی اشکال نہیں ہے پہلے بھی لگا سکتاہے ۔