سوال کیا عورت مرجع تقلید بن سکتی ہے؟ اگر ہاں تو کوئی مثال موجود ہے؟ بانو نصرت آمین اصفہانی کیا مرجع تقلید بھی تھیں؟
جواب عورت مجتہد نہیں بن سکتی ہے مجتہد کے شرائط میں سے ایک شرط مرد ہونا بھی ہے
جواب عورت مجتہد نہیں بن سکتی ہے مجتہد کے شرائط میں سے ایک شرط مرد ہونا بھی ہے