شادی کےلیے کوئی وظیفہ ہو تو بتائے اور گھر میں معاملات ٹھیک نہیں ہے اور بہت رکاوٹ ہے َ
جواب فسبحان الله حين تمسون وحين تصبحون وله الحمد في السماوات والأرض وعشيا وحين تظهرون ان دو ایت کو نماز کے بعد دس دفعہ پڑھیں گے تو ان شاء اللہ تعالٰی درست ھوجائے گا