سوال اس طرح سے ہم دین پر ثابت قدم ره سکتے ہیں ہر وقت میں کیا اپنے غصے پر یا خوف پر قابو پانے کا کوئی عمل ہے؟

جواب دین پر ثابت قدم رکھنےکےلیے واجبات پر عمل کرے اور آئمہ ؑ متمسک رہے ۔ اورغصے پر قابو پانے کیلئے تھوڑا پانی پی لیا جائے اور اگر بیٹھا ھوا ہے تو کھڑے ہو جائیں اگر کھڑے ہیں تو بیٹھ جائیں