سوال حضرت علیؑ سے یہودی سوال کرتا ہے کہ وہ کون سی چیز ہے جسے اللہ نے خلق نہیں کیا جواب ملا کے اللہ نے قرآن کو خلق نہیں کیا وہ اللہ کا ذاتی علم ہے۔۔۔ آپ بتائیں یہ واقعی درست ہے۔۔۔۔ دوسرا یہ کہ میں نے ایک سوال کیا دوست سے کہیہ دنیا ہمارے لئے آزمائش گاہ ہے اور محمؐد آل محمدؑ کے لئے قربان گاہ ہے۔میرا یہ کہنا درست ہے رہنمائ کریں۔

جواب اگر مخلوق نہیں ہے سے مراد یہ ہو کہ ہمارے طرح قران کو خلق نہیں کیا ہے بلکہ اللہ کا زاتی علم اور کلام ہے یہ مراد ہو تو ٹھیک ہے لیکن اگر یہ ہوکہ اللہ نے وجود میں نہیں لایاہے یہ مراد ہو تو یہ صحیح نہیں ہے کیونکہ اس سے وحی سے انکار لازم آتاہے ۔ اور دوسرے سوال کا جواب یہ ہے کہ آل محمد ؑ کے لیے قربان گاہ ہے قربانی بھی ازمائش ہوتی ہے ازمائش امتحان کو کہتے ہیں تو آل محمد ؑ کا امتحان بڑے ہوتے ہیں اور ہمارے مختصر ہوتے ہیں ۔