سوال ہمارے ہاں یہ رواج ہے کہ گائے کی سینگ بناتاہے یعنی چونکہ وہ بڑھے ہوکر کسی کو نقصاں پہنچاتاہے اس وجہ ہم ڈاکٹر کے زریعے اس پر کوئی دوائی ڈالتی ہے جس کل وجہ سے وہ سینگ بڑھی نہیں ہوتی ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

جواب اس دوائی کی وجہ سے اس جانور کو تکلیف ہوتی ہے تو مناسب نہیں ہے لیکن حرام بھی نہیں ہے لیکن ایسا نہ ہوتو کوئی حرج نہیں ہے