# 2900 سوال اگر حالت سفر میں کچھ نمازیں قضا ہوچکی ہو جو کہ قصر کرکے پڑھنی تھی تو ان کو واپس گھر اکر پڑھے تو ان کو قصر پڑھنی ہے یا تمام ؟ Question Date: 05/12/2022 جواب جی قصر ادا کرنا ہوگا