سوال یک شخص عمرہ کے لیے گیا تو اس نے احرام باندھ کر شیشہ بھی دیکھا اور کچھ اور کام بھی کیے جس سے منع کیا گیا تھا پھر اس شخص کی مجبوری بن گئی واپس آ گیا عمرہ بھی نہیں کیا تو کیا کفارہ ہوگا؟

جواب اگر شیشہ جان بھوج کے دیکھا ہےتو اس صورت میں ٹھورا صدقہ کدے مثلا کچھ کھجور لیے کے کسی فقیر کو دے تو کافی ہے لیکن اگر جان بھوج کے نہیں بکہ غلطی سے دیکھا ہے تو کچھ بھی نہیں ہے صرف استغفار کرے اور احرام باندھنے کے بعد عمرہ کیے بغیر واپس آیا گیاہے تو اس پر اب بھی احرام کے تمام احکام لاگو ہے وہ سلیے ہوئیں ہوئیں کپڑا نہیں پہن سکتاہے او ر چھت والی گاڑی میں نہیں بیٹھ سکتاہے اور بیوی سے جماع بھی نہیں کرسکتاہے ارو اس کو چاہے کہ دوبارہ جاکر باقی عمرہ کو اداکر کے آئے اور دوبارہ احرام کے ضرورت نہیں ہے اگر وہ دوبارہ جائے تو ۔