سوال جو شخص خودکشی کرتاہے کیا اس پر بھی نماز جنازہ ہوتاہے اور ہمیں اس کی مغفرت کے لیے دعاکرنا چاہے یا نہیں ؟
جواب خود کشی کرنے سے وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتاہے اور اس ہر بھی دوسرے مسلمانوں کی طرح نماز واجب ہے اور اس کے لیے دعا مغفر ت بھی کرسکتا ہے ۔