سوال کیا ڈاکٹر کے کہنے پر منی نکالا جاسکتاہے او رمیں بے اولاد ہوں ڈاکٹر نے کہا ہے کہ منی کا ٹسٹ کرنا ہے اس لیے منی کا سمپل لائے تو اس کےلیے استمنا کیا جاسکتاہے ؟

جواب اگر ڈاکٹر ماہر ہو اور علاج اسی طریقے پر منحصر ہو اور ا سکے مقدمات میں کوئی حرام کام میں مرتکب نہ ہوتو کوئی حرج نہیں ہے