سوال اگر ایک لڑکا اور لڑکی دونون زنا کرے اور حاملہ ہوجائے اور لڑکی والے اس لڑکے سے کہے کہ تم اب اس لڑکی سے شادی کرو تو کیا حمل کے دوران یہ لڑکا اس لڑکی سے شادی کرسکتاہے ؟

جواب اگر یہ لڑکی پہلے زناکے وقت شوہر دار ہوتو اس صورت میں جائز نہیں ہے ارو کبھی شادی نہیں کرسکتاہے لیکن شوہر دار نہ ہو یعنی کسی غیر شادی شدہ لڑکی سے زنا کیاہے تو اس کے بعد اس لڑکی سے شادی کرسکتاہے اس میں کوئی اشکال نہیں ہے