سوال میں نے اسٹیٹ لائف میں انشورنس کیا ہوا ہے میں نے سنا ہے کہ ا س سے جو فائدہ ملتاہے اسکا ادہ حصہ کسی غریب کودینا ہوگا تو میں کیا یہ کرسکتاہوں کہ میں اپنی وصیت میں یہ لکھ دوں کہ چونکہ میرے گھر والوں کی مالی حالت بھی ٹھیک نہیں ہے اس وجہ وہ اس ادہ حصہ جو غریب کو دیناہے وہ خود وہ لوگ خرچ کرے اپنے کاموں میں یا کسی غریب کو دینا ہی ہوگا ؟
جواب یہ حکم سرکاری بینک میں جو سونگ ایکونٹ ہوتے ہیں اس کے لئے ہے لیکن انشورنس پالسی کے لئے نہیں ہے اور جہاں یہ حکم ہے وہاں اپنے بہں بھائی جو غریب ہےان کودے سکتاہے اور یہ بہتر بھی ہے