سوال اگر گلے میں کوئی چیز ڈالی ہوئی ہو جس پہ قرآنی آیت یا معصوم کا نام لکھا ہو ۔اگر باوضو نہ ہوں تو اسکا پہننا بھی جائز نہیں ناں ؟؟؟؟. چاہے وہ انگوٹھی ہو یا جسم کے کسی بھی حصہ پہ کوئی چیز ٹچ ہورہی ہو حکم تو ایک ہی ہے ناں؟ ور اگر اسماء باری تعالیٰ میں سے کسی کا نام ہو جیسے رحمان ،عزیز ،ہوگیا تو اسکو بھی بغیر وضو چھونا حرام ہے ؟
جواب ویسے پہنے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر یہ جسم کے ساتھ مس ہورہا ہو تو اس صورت میں مشکل ہے