سوال سوال یہ ہے کہ۔ ایک بندہ اپنی زمین بیچ دیتا ہے دوسرے کو پھر آگے چل کر جھگڑا کرے اور جھوٹ بولے زمین واپس لا نے کے لیے اور قرآن کی جھوٹی قسمیں کھائے کے یہ میری ہے زمین،جب کے اس نے بیچ دی تھی اب آکر یہ مسئلہ کرے ، تو کیا قرآن کی جھوٹی قسم دینی چاھیے ؟
جواب نہیں قرآن کی کےساتھ جھوٹی قسم کھانا کسی صورت میں جائز نہیں ہے