سوال ایک مومن نے سوال کیا ھے کہ ھر کام میں رشوت دی جاتی ھے رشوت کے بغیرکام نہیں ھوتا کیا حکم ھے ھمارے لیے کیا ھم رشوت دے کر کام کروا سکتے ھیں؟

جواب ویسے رشوت لینے اور دینے والے کے بارے میں ہے کہ یہ دونوں اگ میں ہوگا لیکن اگرآپ کا جائز کام بھی اس کے بغیر نہیں ہوسکتاہےاور وہ مجبور ہی مجبور ہے تو رشوت دینے والے کےلیے مجبوری کے وجہ سے حلا ل ہے اور لینے والے کےلیے حرام ہے ۔