سوال فقہ اہلبیت میں داڑھی کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ معیار کیا ہے؟ایک مٹھی سے زیادہ داڑھی رکھنا کیا ہے؟

جواب یہ معیار معیار عرفی ہے کم سے کم میں دیکھنے والے یہ کہے کہ اس کی ڈارھی ہے تو یہ کافی ہے اور زیادہ اتنا نہ ہو کہ کہے کہ جنگل کی طرح رکھا ہے تو یہ ٹھیک نہیں ہے اور نہ مکمل ختم کرے کہ زیرو مشین لگاکریا ایک نمبر کے مشین استعمال کرے یہ بھی ٹھیک نہیں ہے ۔