سوال ہم سجدہ گاہ پہ سجدہ کیوں کرتے ہیں جائے نماز پہ کیوں نہیں کرتے ؟کسی کو اسکی دلیل چاہیئے مجھے جس حد تک معلوم ہے وہ یہ کہ رسول خدا و باقی ائمہ نے بھی مٹی پہ سجدہ کیا ۔اوردوسرا دلیل یہ ہے کہ اسکی فضیلت ہے ۔مزید اتھنٹک جواب استدلال کے ساتھ دے دیجیے ۔

جواب اصل میں سجدہ خاک پر پیشانی رکھے اپنی ذلت کا اظہار کرے اور ھمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ اور ھمارے ائمہ اطھار سلام اللہ علیہم اجمعین نے خاک پر ہی سجدہ کیا ہے۔