سوال کیا واجب نما زکےلیے جو وضو کرتے ہیں اور مستحب نما زکے لیے جو وضو کرتے ہیں ان کے نیت میں کیا کوئی فرق ہے ؟

جواب خود وضو نماز کا وقت داخل ہونے کے بعد واجب ہوتاہے اور اس سے پہلے اوریا نماز کا وقت نہ تو مستحب ہے لیکن نیت دونوں کے ایک جیسی ہے مثلا آپ یہ نیت کرے کہ میں نماز کےلیے یا فلان کام کے لیے وضو کرتاہوں قربتا الی اللہ تو کافی ہے اور اسی کو بھی زبان پر لانے کی ضرورت نہیں ہے دل میں ارادہ کرے تو کافی ہے