سوال ام مچھلی یا ایسی دوسری مچھلیاں جو اہلِ سنت کھاتے ہیں ہماری فقہ میں مکروہ ہیں یا حرام؟
جواب مچھلی کے حوالے سے حرام اور حلال کا معیار چھلکا ہونا ہے اور نہ ہونا ہے اگر چھلکا ہے تو حلال ہے اگر چہ ابھی عارضی طور پر وہ ختم ہوچکا ہو اور چھلکا نہیں ہے تو حرام ہے