سوال میں ظہر اور عصر پڑھ کے گھر سے نکلا سفر پر جو کہ 100 کلومیٹر پر مشتمل تھا آنا اور جانا ملا کے مگر مغر ب کے اذان تک میر ا گھر کے 20 کلو میٹر فاصلہ باقی رہا تو اس صورت میں نماز وہاں پر پڑھے تو قصر ہوگی یا تما م ؟

جواب اس وقت جب آپ نے اتنے سفر کرکے آیا ہے اور بھی گھر تک اتنا ٖفاصلہ ہے تو اس صورت میں جو چار رکعتی نماز ہےوہ قصر پڑھیں گے