سوال کافر حربی کی کیا تعریف ہوتی ہے ؟

جواب کافر حربی وہ ہے جو اپ کے ساتھ حالت جنک میں ہو یعنی ایسے ملک میں ہو جو اپ کے ساتھ صلح میں نہ ہو اور جب بھی ا سکو موقع ملے وہ اپ کو قتل کرتاہو اس کو کافر حربی کہا جاتاہے ابھی جو اپ کے ملک میں ہو وہ کافر زمی ہے اس کے مال اور جان کی حفاظت مسلماں ریاست کی زمہ داریوں میں سے ایک ہے