سوال میرا ایک سوال یہ ہے کہ ایک سسٹم ہے کہ جیسے کہ جو باپر ملک میں مقیم ہے وہ وہاں سے پیسہ بیجھتاہےتو وہ بینک کے زریعے یا کرنسی اکسچییںج ہوتے ہیں ان کے زریعے بیجھتاہے لیکن ایک اور طریقہ ہے جس کو حوالہ کہتے ہیں جس میں وہاں پیمنٹ ہوتی ہے وہ فاراں اکسچینج میں ہی ہوتی ہے اور اس کے بدل میں وہ ہمیں پاکستان سے پیسہ دیتاہے تو ا سکا نقصان یہ ہوتا ہے کہ پیسہ وہیں پر رہتاہے اور پاکستان میں فاراں اکسچینج نہیں اتاہے تو کیا ہے شرعا حرام ہے یا حلال ہے ا س کی وضاحت کرے ؟
جواب یہاں جو پیسہ دینے والا اور وہاں سے پیسہ وصول کرنے والا دونوں یا بھائی ہے یا مشترکہ کاربارہ کرتاہے تو یہاں سے جو پیسہ دیتاہے وہ بھی دونوں کا ہے اور وہاں سے جو پیسہ لیتاہے وہ بھی دونوں کا ہے ا س وجہ سے اس میں کوئی اشکال نہیں ہے اور حرام نہیں ہے ۔