سوال میرا سوال یہ ہے کہ نماز میں زکر رکوع میں اگر تیں دفعہ سبحان اللہ پڑھے اور اس کے بعد ایک دفعہ سبحان ربی العظیم و بحمدہ پڑھے تو کیا ہے طاق شمار ہو گا کہ مستحب تو یہ ہے کہ تین یا پانچ یا سات پڑھے اور نماز غفیلہ میں جو دعا ہم پڑھتے ہیں اس وقت بسم اللہ بھی پڑھنا ہے یا نہیں ہے ؟
جواباگر دونوں کو پڑھیں گے تو یہ جفت ھوگا اور نماز غفیلہ میں بسم اللہ کی ضرورت نہیں