سوال اگر ایک مکمل بازو پہ یعنی کہنی کے اوپر سے ہاتھ کی ہتھیلی تک پلاسٹر لگا ہو ہڈی ٹوٹی ہوئی ہو تو وضو جبیرہ کرنا ہوگا ؟ اور اگر خود وضو نہ کر سکتے ہوں تو کوئی دوسرا کرواسکتا ہے ؟؟؟

جواب جی جب تک وضو جبیرہ ممکن ہو وضو ہی کرنا ہےاگر وضو جبیرہ ممکن نہ ہو تو پھر تیمم کر سکتے ہیں اور اگر خود نہ کرسکتاہے تو دوسرے سے کرواسکتاہے ارو پٹی بائیں بازو پر ہوتو اگر ممکن ہوتو دائیں بازو کا وضو خود کرلے ۔