سوال گر بندہ گندی پکچر دیکھ کر فارغ ہو جاے اور سردی کی وجہ سے غسل نہ کرے اور تییمم کر کے نماز پڑھ لے تو ٹھیک یا غلط؟ اور دوسرہ بات یہ ہے کہ کسی پر غسل واجب ہوگیا ہے لیکن ابھی نماز کا ٹآئم بھی نکل رہا ہے تو کیا وہ تیمم کرکے کپڑے تبدیل کر کے نما ز پڑھے تو یہ ٹھیک ہے یا ا س کو غسل ہی کرنا ہوگا ؟

جواب گر غسل کرنا ضرر یا بیماری کا سبب بنے تو پھر تیمم کے ساتھ درست ہے یعنی غسل کے بدل میں تیمم کرسکتاہے ہے لیکن صرف سردی سے تکلیف ہوتی ہو یا اس سے بچنے کےلیے ہو تو ا س صورت میں تیمم کرنا جائز نہیں ہے ۔ اور دوسری سوال کا جوا ب اگر غسل کرنا کےلیے وقت نہ ہو یعنی غسل کرے تو نما ز قضا ہوجائے گا تو ا س صورت میں کپڑے تبدیل کرے اور تیمم کرکے نماز پڑھے تو کافی ہےپھر اس کے بعد غسل کرے لیکن ایسا نہ ہو توا س صورت میں غسل کرنا ہی ہوگا