سوال جس زوال کے ٹائم ہر ہم نماز ظہر ادا کرتا ہے کیا یہی اول وقت ہے نماز ظہر کا اور عام طور پر پم ایک بجے نماز ظہر پڑھی جاتی ہے ؟

جواب ہم جہاں پر ہے وہاں پر گیاارہ پچپن پے زوال ہوتی ہے اور یہی اول وقت ہے تو اس لے کر چالس یا پچاس منٹ تک اول وقت اور وقت فضیلت رہتا ہے اگر اپ اول وقت میں نماز پڑھنا چاہے تو اس مدت میں ادا کرے تو وقت فضیلت میں نماز پڑھنے کا ثواب ملتاہے اور اگر اس بھی تاخیر کرےتو اپ کووققت فضیلت ختم ہوتی ہے اور وقت مشتر ک شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد سے یعنی زوال کے ایک گھنٹہ یا 45 منٹ بعد سے عصر کا وقت فضلیت شروع ہوتی ہے ویسے تو جوں ہی ظہر سے فارغ ہوجائے عصر کا وقت شروع ہوجاتی ہے لیکن وقت فضیلت اس مد ت میں حاصل ہوتی ہے