# 2861 سوال کیا نماز وحشت قبر اپنی مقامی وقت کے حساب سے پڑھنی ہے یا جہاں یا جس ملک میں وفات ہوئی ہے ا سکے رات کی حساب سے پڑھنی ہے ؟ Question Date: 29/11/2022 جواب دفن ھونے والی جگہ کے وقت کے مطابق نماز وحشت ادا کرنی ہے