سوال اگر مغرب اور عشاکی نماز میں حمد اور سورہ کو اہستہ پڑھے تو کیا نماز صحیح ہے ؟

جواب جس جگہ پر بلند آواز سے نماز پڑھنی چاہیے اگرجان بوجھ کر آہستہ پڑھے یا جس جگہ آہستہ پڑھنا چاہیے جان بوجھ کر بلند آواز سے پڑھے تو احتیاط واجب کی بنا پر اس کی نماز باطل ہے لیکن اگر بھول كر یا مسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے ہو تو نماز صحیح ہے