سوال اگر ظہر کی نما زکو اہستہ اواز میں پڑھے تو کیا نماز باطل ہوتی ہے ؟
جواب ظہر اور عصر کی نماز میں سورہ حمد اور دوسرے سورہ کو اہستہ ہی پڑھنا چاہے باقی ازکار کو بلند اواز میں پڑھے تو کوئی اشکال نہیں ہے