سوال اج کل بالوں کو جو کلر یا خضا ب لگاتے ہیں تو اگر کسی پر غسل واجب ہوتو کیا ہے غسل کے بعد لگانا ہے یا غسل کرنے سے پہلے بھی لگایا جاسکتاہے ؟

جواب اگر یہ آئل کی طرح پانی کو جسم تک پہنچنے میں مانع ہو تو پہلے غسل کرے پھر کلر یاخضاب کرے لیکن اگر مہندی کی طرح ہو جو پانی کو جسم تک پہنچنے میں مانع نہ ہو تو ا س صورت میں اپ جب بھی چاہے کلر کرسکتاہے چاہیے پہلے کرے یا بعد میں ۔