سوال سجدہ خاک شفا کے علاؤہ کھانے والے فروٹ کے پتے پر نہیں کر سکتے ناں ؟ : کیا حلال جانور کی اوجھری مکروہ ہے ؟

جواب خود اس پتہ کو کھایا جاتا ہو اس پر سجدہ نہیں کرسکتاہے لیکن وہ فڑوت جس کو کھایا جاتاہے ان کے پتہ پر سجدہ کیا جاسکتاہے یعنی وہ چیز جو خود کھانے کی اشیا میں شمار ہوتی ہے ان پر سجدہ نہیں ہوسکتی ہے اور حلال جانور کے اوجڑی مکروہ ہے