سوال میرا سوال یہ ہے کہ ابھی جیسے کہ موسم خراب ہے جس کی وجہ سےمختلف بیماریاں ایارہی ہے تو ہمیں یہ شبہ ہو کہ اگر ہم غسل کرے تو بیمار ہوجائے گا تو ا س صورت میں کیا غسل واجب کی بدل میں تیمم کرنا جائز ہے اور جو نماز تیمم کرکے انجام دیاہے ان کو دوبارہ پڑھنے کی ضرورت ہوتی ہے کیا بعد میں جب طیعت ٹھیک ہوجائے تو ؟

جواب اگر گرم پانی میسر نہ اور اور اگر ٹھنٹدے پانی سے غسل کرنے کی صورت میں زیادہ بیمار ہونے کا خوف ہو لیکن ٹھوڑا زکام یا معمولی بیماری نہیں بلکہ زیادہ بیمار ہوگا جس کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا ہوگا تو ا س صورت میں نجست کو پانی سے دھوکر پاک کرے اور غسل کے بدل میں تیمم کرسکتاہے اور اس کے مدت غسل ممکن ہونے تک ہے یعنی جب بھی اپ کو پانی غسل کرنا ممکن ہو یعنی یاگرم پانی ملجائے یا بیمار کا خطرہ ختم ہوجائے تو اس وقت غسل کرنا چائے اور تیمم ختم ہوتی ہے خود بخود