سوال اگر ایک باب کوئی جائداد یا کوئی چیز خرید کے ا سکے بیٹے کی نام کردے تو یہ باب کی ملکیت شمار ہوگی یا اس بیٹے کی اس میں کیا حکم ہے ؟

جواب صرف کاغذی حد تک بچے کے نام پر کیا ہو تو ا س صورت میں باب کی ملکیت میں ہی ہوگا لیکن اس نے ممکل مال کو ہی اس کو دیا ہو یا شرعی طریقے پر ھبہ کیا ہو تو وہ مال بیٹے کی ملکیت شمار ہوگی لیکن تمام مال اپنے حیات میں ایک بیٹے کو دے یا صرف بیٹوں کو دے اور بیٹیوں کو محروم رکھے یہ نامناسب کام ہے