سوال جو ادمی دودھ کا کاربار کرتا ہے وہ خالص دودھ بیچتا ہوتو گاہک مہنگا ہونے کی وجہ سے نہ لیتا ہےاور وہ سستا دودھ جیسے ہوٹل والا وہ کم قیمت پر لیتا ہے تو اس صورت میں ان کو بتاکے دودھ میں پانی ملا کے بیچنا جائز ہے؟

جواب خریدار کو بتاکے کہ ا س میں اتنے فیصد پانی ہے اور اتنی فیصد دودھ ہے اور وہ پانی بھی پاک ہو تو اس صورت میں ٹھیک ہے حرام نہیں ہے لیکن اس کو بتائے بغیر ملانا ددرست نہیں ہے