سوال عمرہ کے احکام بیاں فرمائیں ؟

جواب عمرہ کی واجبات یہ ہے کی سب سے پہلے کسی مقات سے احرام باندھنا اور احرام میں نییت کرنا اور تلبیہ پڑھنااور احرام کے کپڑوں کو پہنا یہ احرام کہلاتے ہیں اس کے بعد سات دفعہ خانہ کعبہ کو طواف کرنا عمرہ کی طواف کی نیت سے جو کی مقام ابراھیم سے شروع ہوتی ہے اور اسی پر ختم ہوتی ہے اور اس کے بعد مقام کی پیچھے جاکر نماز پڑھنا اس کے بعد تیسرا عمل صفااور مروہ کے درمیاں سعی کرنا اس کے بعد تقصیر کرنا یعنی بال کا یا ناخن کا کچھ کاٹنا اور اس کے بعد عمرہ کی اصل واجب ختم ہوتی ہے اور اس کے بعد واپس خانہ کعبہ میں اکر طواف نسا اور ا سکے دو رکعت نماز ہے