سوال ہمارے فرقے میں جسیے کہ یہ ہے کہ اپنا کفن خود تیا ر کرکے رکھے کیا یہ بھی ہے کہ اپنا قبر بھی خود بناکے رکھے اور اس کو دیکھے ؟

جواب اگر قبر کو دیکھ کر اس کو یا دکرنا ہو کہ یہاں کسی دن میں نے انا ہے جس کی وجہ سے نیک اور اچھے کام انجام دینا ہو تو اچھی بات ہے لیکن صرف زمیں کو قبضہ کرکے رکھنا ہے تو اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم مرے تو جوزندہ ہے وہ کسی نہ کسی طریقے سے دفنانا ہے