سوال میر ا سوال یہ ہے کہ فقہ میں ایک اصول ہے کی ایک چیز نجس ہو جائے اور کوئی چیز کسی نئی رطوبت کے ساتھ اس کو لگے اور وہ بھی تر ہو جائے تو وہ بھی نجس ہوتا ہےاور یہی طریقہ تیسری چیز تک جاری رہے تو وہ تیسری چیز خود نجس ہوگالیکن وہ کسی چیز کو نجس نہیں کرتاہے تو کیا اسی طرح اگر ایک کرسی نجس ہوجائے اور وہ تر بھی ہو اور اس پر پے درپے لوگ آتے جائےارو اسی ایک کرسی پر بیٹھتے جائے تو یہاں پر بھی کیا تیسرے آدمی کے بعد والوں کو بھی نجس نہیں کرے گا ؟
جواب جی نہیں ا س میں جتنے لوگ بھی آجائے ایک ہی مرتبہ شمار ہو گا لیکن اگر تری خشک ہونے کی وجہ سے کچھ لوگوں کے بعد باقی لوگوں کو تر نہ کرے تو اس صورت میں نجاست سرایت نہ کرنے کی وجہ سے نجس نہیں کرتا ہے