سوال زوال سے لے کر جمعہ کا وقت کتنا ہوتا ہے کل 12:50 پہ جمعہ کی دو رکعت ختم ہوئیں کیا ظہر پڑھنی پڑھے گی؟
جواب تقریبا میرے اندازے کے مطابق ایک گھنٹے کے اندر جمعہ کی نمازختم وہو گی ہو اور باقی شرائط بھی موجود ہوں تو ظہر کو دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں ہوگی