سوال میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے ہاں کئ جگہوں پر نماز جمعہ ہوتی ہے لیکن ان کے درمیاں شرعی طور پر جتنا فاصلہ ہونا شرط ہے اتنا نہیں ہے اور یہ بھی پتہ نہیں ہوتی ہے کہ اس کی تکبیر پہلے ہوتی ہے تاکہ اس کی نماز صحیح ہو تو اس صورت میں ہمارا کیا فریضہ بنتاہے کہ میں نما زجمعہ پڑھو یا انہیں اور اس صورت کو دیکھ کر ہم کیا بارہ پنتالس پر نماز جمعہ ادا کر سکتاہو ں کیا ؟

جواب اگر ایک جگہ پر پہلےسے جمعہ قائم ہو اور بعد میں دوسرے ان کے ساتھ شرارت میں خود بھی نماز جمعہ قائم کرے تو ا س صورت میں وہی پہلے سے جہاں پر جمعہ قائم ہورہی اس کی نماز جمعہ صحیح ہے اور دوسرے کی باطل ہیں لیکن ایسا نہ ہو دونوں پہلے سے ہی جاری ہوتو اس صورت میں جس کی نماز پہلے شروع ہوگی اس کی صحیح ہے اور دوسرے کی باطل ہے