سوال میرا ایک سوال ہے اگر دوسری رکعت میں تشہد پڑھنا بھول جائے اور تیسری رکعت کے لیے کھڑا ھوجائے لیکن پھر فورا یاد آ نے پر فورا بیٹھ جائے اور تشہد پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو واجب ہے ؟؟؟؟ اور اگر کسی بھی وجہ سے سجدہ سہو واجب ھو جائے لیکن نماز کے اختتام پر یاد نہ رہے اور نمازی تسبیح فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پڑھ لے اور پھر دعا بھی مانگ لے اور پھر یاد آ ے کہ سجدہ سہو کرنا تھا تو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
جواب تشہد بھول کر کھڑا ہوجائے تو سجدہ سہو واجب ہوتا ہے اور سجدہ سہو بھول کر تسبیح یا دعا پڑھے تو جب بھی اسی وقت یاد ائیے تو اس وقت انجام دے