# 2842 سوال کیا فقہ جعفری کے مطابق تاج کو شرط کے بغیر صرف کھیل سمجھ کر کھیلے تو کیا جائز ہے ؟ Question Date: 25/11/2022 جواب اگر جیت ہار کی شرط کے بغیر ھو تو کوئی حرج نہیں ہے