سوال یاسہم امام کی رقم کو مسجد پر خرچ کر سکتے ھیںایک مومن نے پانچ لاکھ خمس نکالاھے ڈھائی لاکھ سہم سادات سادات کو دے دیا ھے اور ڈھائی لاکھ سہم امام کیا ھم مسجد پر خرچ کر سکتے ھیں رھنمائی فرمائیں؟
جواب اپنے مرجع تقلید کی اجازت کے ساتھ جہاں دینا چاہیے دے سکتا ہے اس کی اجازت کے بغیر نہیں