سوال کیا بچے کی بال کوپدائش کے اٹھویں دن اتار جاسکتاہے ؟
جواب کہا جاتاہے کہ بچے کی پدائش کے ساتویں دن یا اٹھویں دن اس کے بال منڈوائے اور اس کے برابر صدقہ دے اور اس کا عقیقہ کرے یہ کام مستحب ہے تو ساتویں اور اٹھویں دن دونوں برابرہے ۔