سوال اگر غسل جنابت واجب ہوجائے اور غسل کرنےپہلے حیض کی مد ت شروع ہوجائے تو کیا غسل جانب کرنا چاہے یابعد میں غسل حیض کے ساتھ نیت کرلے تو کافی ہے ؟

جواب حیض سے پاک ھونے کے بعد غسل جنابت کی نیت سے غسل کریں گے تو بھی کافی ہے حیض کے لئے ایک الگ غسل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اور اگر دونوں کی نیت کرکے ایک غسل کریں گے تو بھی درست ہے