سوال کیا کمرشل پلاٹ پر خمس ہے اور ایک بندہ ہے جس کےباقی تمام گھر والے سنی ہے اور وہ ایک شیعہ ہے تو کیا جو پلاٹ وارثت میں اس کے حصے میں ایا ہیں اس پر خمس واجب ہے یا نہیں ہے اور کیا اس کا ایک کمرشل پلاٹ ہے دوکانوں کا اس کو وہ بیچنا چاہتا ہے تو کیا ا س خمس واجب ہوگا ؟
جواب وراثت کے مال پر خمس واجب نہیں ہے