سوال ایک شخص کو زیادہ شک ھوتا ھے کھبی سر کا مسح کیا ھے یا نھیں اور نماز کے مختلف اجزإ میں رکعتوں کے بارے میں اور کھبی اجزإ کے بارے میں تو اس کا وظیفہ ھے اور اجارے پہ نمازیں پڑھ سکتا ھے؟

جواب امام کا فرماں ہے کہ شک زیادہ نہیں کرنا چاہے ورنہ شک زیادہ کرنے والا خدا کی اطاعت میں نہیں ہوتا ہے بلکہ شیطان کی اطاعت میں ہوتاہے