سوال کیا عورت کی بویں جوبال انکھ کی اوپر بنے ہوتی ہے اس کا بنوانا جائز ہے یا نہیں ہے اور میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ قوالی کا سنا جائز ہے یا نہیں ہے اور میرا تیسرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کو قرضہ دے اور وہ مقرو ض بعد میں کچھ زیادہ دے یا مختلف جگہوں پر کھانا کھلائے تو کیا ہے کھانا یا زیادہ لینا جائز ہے ؟

جواب خواتیں کی بال ان کی زینت شمار ہوتی ہے اگر وہ کسی نامحرم کو دیکھانامقصدہو تو اس صورت میں ٹھیک نہیں ہے لیکن یہ نہ ہو تو ان کی زینت ہے کوئی اشکال نہیں ہے اور قوالی میں ساز اور موزک اور گانا وغیرہ ساتھ ہو تو یہ سنا جائز نہیں ہے لیکن اس میں جو عبارت یا مطلب بیان کیا جاتاہے ا س کو سنے میں کوئی اشکا ل نہیں ہے اور تیسرے سوال کا جواب اگر قرضہ دینے والے نے تقاضا کیا ہو کہ اپ واپس کرتے وقت کچھ زیادہ دے یا کم ازکم ایک کھانا کھلائے مہینہ میں تو ایک کپ چائے بھی پینا جائز نہیں ہے لیکن اگر ایسا نہ ہو وہ اپنی مرضی او ر خوشی سے زیادہ دے یا کھاناکھلائے تو یہ نہ کہ حرام ہے بلکہ اچھا ہے ۔